Advertisement

صدر مملکت کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت

صدر مملکت

بچوں کی تعلیم کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت کیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکتر عارف علوی نے 18 اور 16 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے فون پر گفتگو کی اور سپاہی عبد الحمید، لانس نائیک تبسم الحق، لانس نائیک وارث خان، سپاہی ساجد عظیم اور سپاہی نعیم اختر کو خراج عقیدت پیش کی۔

صدر مملکت نے اس موقع پر شہداء کی وطن کیلئے خدمات، جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے سلام پیش کیا۔

واضح رہے کہ 16 اور 18 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے مختلف کارروائیاں کی جس میں شہید ہونے والے سپاہیوں کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/748599/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/748599/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version