کراچی میں گاڑی چوری کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی میں گاڑیاں چوری ہونا معمول بن گئیں
کراچی میں گاڑی چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملزم رات کے اندھیرے میں گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو لے گئے، ملزم نے پہلے گاڑی کا لاک کھولا پھر 35 منٹ کی جدوجہد کے بعد گاڑی لے اڑا۔
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، ضلع وسطی میں رواں سال سینکڑوں گاڑیاں چوری ہوئی ہیں، پولیس کو واردات کی اطلاع کردی گئی ہے اور پولیس نے واردات کی رپورٹ درج کرنے کے بجائے متاثرہ شہری کو ایک پرچی تھما دی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/767669/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/767669/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News