Advertisement

عدالت عالیہ کے حکم پر امن وامان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کیا، جان اچکزئی  

جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ عدالت عالیہ کے حکم پر امن وامان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کیا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے بی این پی کے لانگ مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا مخالفین سے زمین کا تنازعہ ہے، حکومت نے وڈھ تنازعہ کے حل کے لیے باقاعدہ کمیٹی قائم کی، کمیٹی کا دو بار اجلاس منعقد ہوا، کمیٹی کے اجلاس میں بی این پی کے کسی بھی ممبر نے شرکت نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ وڈھ تنازعہ میں کئی افراد قتل ہوئے لیکن سردار اختر مینگل نے ان کے لواحقین سے تعزیت تک نہیں کی، عدالت عالیہ کے حکم پر امن وامان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کیا۔

نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے مزید کہا کہ بی این پی کے لانگ مارچ کا کوئی جواز نہیں ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا، بی این پی کے جلوس میں فساد کا خطرہ ہے۔ا

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/894917/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/894917/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version