Advertisement

شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اتحاد اہلسنت بلوچستان کی اپیل پر مستونگ واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہڑتال کی وجہ سے کوئٹہ میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہیں گے، سڑکوں پر ٹریفک کم اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں آج سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

علامہ سید شجاع الحق ہاشمی کا کہنا ہے کہ عوام اور تاجر برادری غم کے اس لمحات میں اہلسنت کا ساتھ دیں، عوام احتجاج کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ سانحہ مستونگ کے سہولت کار اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 12 ربیع الاول کو مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکے سے اب تک 55 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/913062/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/913062/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version