Advertisement

سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

سندھ

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

سندھ حکومت نے کٹوتی کی گئی تنخواہیں سرکاری ملازمین کو واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ملازمین کو سندھ فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے 24 اگست 2022 کو کاٹی گئی ایک دن کی تنخواہ واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کٹوتی کی گئی رقم اکتوبر کی ماہانہ تنخواہوں میں واپس کر دی جائے گی۔

محکمہ خزانہ سندھ نے اکاونٹنٹ جنرل اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسز کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ عدالت نے سرکاری ملازمین کی ریلیف فنڈ میں کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/981276/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/981276/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version