Advertisement

انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے طاہر جاوید کو معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کی منظوری سے طاہر جاوید سے معاون خصوصی کا عہدہ واپس لیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے طاہر جاوید کی بطورِ معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔

طاہر جاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 6 اکتوبر کو جاری کیا گیا تھا جبکہ نگران وزیر اعظم نے ہی طاہر جاوید کو معاون خصوصی سرمایہ کاری تعینات کیا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/991104/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/991104/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Next Article
Exit mobile version