Advertisement

فیض دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا

فیض دھرنا کیس

فیض دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کیلئے تین رکنی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی سید اختر علی شاہ کمیشن کے سربراہ مقرر کر دیے گئے ہیں۔

سابق آئی جی طاہر عالم خان اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تحقیقاتی کمیشن کے ارکان ہونگے۔

کمیشن دو ماہ میں فیض آباد دھرنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/200163/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/200163/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version