Advertisement

وزیرخزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس؛ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مؤخر

نگران وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مؤخر کردی گئی اور وزارت صحت کو آئندہ ہفتے مکمل ورکنگ کے ساتھ سمری پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں ربیع سیزن کے لیے 200 کے ایم ٹی یوریا کھاد کی درآمد پر غور کیا گیا۔

ای سی سی نے وزارت صنعت و پیداوار کو ہدایت کی کہ جی ٹو جی سطح پر کھاد کی درآمد کو ترجیح دی جائے۔

ای سی سی نے کیش کریڈٹ کی حد کو نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ لمیٹڈ کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا اور پیٹرولیم ڈیویژن کے لیے 42 کروڑ 30 لاکھ روپے سپلیمنڑی گرانٹ کی منظوری بھی دی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/201097/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/201097/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version