Advertisement

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا

سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی 25 منتخب یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباء کیلئے اسکالرشپس کی تعداد کو بڑھا کر 700 کر دیا گیا ہے، سعودی حکومت کی جانب سے یہ مکمل فنڈڈ اسکالرشپس ہیں۔

 پاکستان میں مقیم طلباء اور مملکت میں قانونی رہائشی دونوں ان اسکالرشپس کے لیے یونیورسٹی کی متحد آن لائن ویب سائٹ https://studyinsaudi.moe.gov.sa کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔

75 فیصد طلباء کو پاکستان سے اسکالرشپ دی جائے گی جبکہ 25 فیصد وظائف مملکت میں مقیم پاکستانی طلباء کو دیئے جائیں گے۔

دیگر متعلقہ معلومات جس میں اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار، اہلیت کے معیار اور اسکالرشپ کے فوائد شامل ہیں انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں اس کے ساتھ منسلک ہیں۔

Advertisement

سعودی حکومت کی جانب سے تمام پرنسپلز سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ اسکولوں کے سینئر طلباء (XI-XII/O-A لیول)کے درمیان منسلک تفصیلات/معلومات، والدین کی معلومات کے لئے نوٹس بورڈز پر بھی لگانے کا اہتمام کریں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/282317/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/282317/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عوامی، سرکاری اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے رنگ اور ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ
پختونخوا حکومت سے واپس کی گئی بلٹ پروف گاڑیاں فوری بلوچستان بھیج دیں گے، محسن نقوی
اسرائیلی جارحیت غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، دفتر خارجہ
حکومت کا صنعتی اور زرعی شعبوں کیلئے بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version