Advertisement

بڑی گرفتاری ہوگئی

بڑی گرفتاری ہوگئی

سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندا کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقصِ امن کے مقدمات درج ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی علی وزیر کو گرفتار کیا گیا تھا، اسلام آباد کی عدالت نے چند ہفتے قبل دہشتگردی کے مقدمے میں علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی تھی جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/286666/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/286666/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version