Advertisement

پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس میانوالی پر حملہ ناکام، 9 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس میانوالی پر حملہ ناکام بنا کر 9 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے آج علی الصبح میانوالی ایئربیس پر حملے کی کوشش کی مگر ایئربیس پر متعین دستوں کی فوری اور موثر کارروائی کے باعث حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

بروقت اور موثر کارروائی کے نتیجے میں پی اے ایف ائیربیس میانوالی پر حملہ کرنے والے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔

کارروائی کے دوران پہلے سے گرائونڈڈ 2 طیاروں کو اور 1 فیول بائوزر کو نقصان ہوا۔

صبح سویرے دہشتگردوں کے ناکام حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کومبنگ اینڈ کلئیرنس آپریشن کا آغاز کیا تھا جو کہ اب مکمل کر لیا گیا ہے، پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/291942/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/291942/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
سندھ حکومت کا ڈینگی اور ملیریا کی ٹیسٹ فیس میں کمی کا اعلان
وزیر داخلہ سندھ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
کراچی: افغان کیمپ کی خالی زمین واگزار کرنے کیلئے آپریشن کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version