Advertisement

آئندہ سال میٹرک اور انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی

آئندہ سال میٹرک اور انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے امتحان میں نمبرز ختم کرتے ہوئے آئندہ سال سے گریڈ سسٹم رائج کرنے کا اعلان کردیا گیا، نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گے۔

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گے، پہلے مرحلے میں نویں جماعت اور انٹر پارٹ ون پرطریقہ لاگو کیا جائے گا۔

اُمیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا، انٹر بورڈز کمیٹی نے گزشتہ ماہ اجلاس میں گریڈ سسٹم لانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس کے تحت 95 سے 100 فیصد نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کو اے پلس   پلس(A++)گریڈ دیا جائے گا، جبکہ گریڈ پوائنٹ 5.0 جی پی اے ہوگا، اسی طرح 90 سے 95 فیصد تک نمبر والوں کو اے پلس گریڈ اور جی پی اے 4.7 ملے گا۔

Advertisement

اس کے علاوہ 85 سے 90 فیصد تک نمبر والوں کو اے گریڈ اور 4.3 جی پی اے ،80 سے 85 فیصد نمبر لینے والے امیدواروں کو بی پلس پلس (B++)گریڈ اور 4.0 جی پی اے،75سے 80 فیصد نمبر والوں کو بی پلس گریڈ اور 3.7 جی پی اے، 70 سے 75 فیصد والے نمبروں پر بی گریڈ اور 3.3جی پی اے، 60 سے 70 فیصد نمبر تک سی گریڈ اور 3.0 جی پی اے،50  سے 60 فیصد نمبروں تک ڈی گریڈ اور 2.0 جی پی اے، 40 سے 50 فیصد نمبروں تک ای گریڈ اور 1.0 جی پی اے جبکہ 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے امیدواروں کو کوئی گریڈ نہیں دیا جائے گا۔

میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحان 2024ء کے نویں جماعت اور انٹر پارٹ فرسٹ (گیارویں جماعت) کے امتحانات کے رزلٹ کارڈ اور سند پر امیدواروں کے نمبروں ساتھ مذکورہ بالا نیو گریڈ فارمولے کے تحت ہر مضمون کا گریڈ اور جی پی اے بھی درج کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/361277/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/361277/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version