ڈی آئی خان؛ درازندہ میں گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں کا حملہ

ڈی آئی خان؛ درازندہ میں گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں کا حملہ
ڈی آئی خان کے ڈویژن درازندہ میں گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے سب ڈویژن درازندہ میں موجود گیس ڈریلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کر دیا جس کے باعث ایک اہلکار موقع پر جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
تمام 12 زخمیوں کو درازندہ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں سے دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/386037/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/386037/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

