Advertisement

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شخص کی جان لے لی

ڈکیتی

گوجرانوالہ؛ ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹ لیا

کراچی میں ڈاکوؤں نے آج پھر ایک اور شخص کی جان لے لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعودآباد میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے پچاس سالہ حیدر رضا کی جان لے لی ہے، مقتول تنخواہ لینے بینک گئے تھے، حیدر رضا دو بچوں کے باپ تھے۔

پولیس کے مطابق مقتول رکشہ ڈرائیور تھا، بینک سے رقم نکال کر گھر پہنچا تو ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران دو گولیاں مار دیں، ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔

دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق پرانا گولیمار ریکسل ندی اور سپرہائی وے ہنگورا گوٹھ بازار کے قریب فائرنگ سے دو شخص زخمی ہوگئے ہیں، طبی امداد کیلئے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ قائدآباد داؤد چالی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتش جاری ہے۔

ادھر گزشتہ صبح لانڈھی پولیس مقابلہ میں ہلاک و زخمی ملزم سے اہم انکشافات سامنے آگئے، گرفتار شدید زخمی ملزم عمر دوران علاج ہسپتال میں دم توڑگیا۔

Advertisement

پولیس حکام کے مطابق ہلاک ملزم پر 28 سے زاٸد ڈکیتی راہزنی اور ناجاٸز اسلحے کے مقدمات درج ہیں،ہلاک ملزم عمر عادی جراٸم پیشہ اور کورٹ سے بھی سزایافتہ تھا،زخمی ملزم نے بتایا کہ ساتھی عمر کراچی میں 2015 سے ڈکیت گینگ آپریٹ کررہاتھا،ملزمان کا گینگ شہریوں سے موباٸل فون موٹرساٸیکلیں اور قیمتی سامان چھینتا تھا گرفتار زخمی ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے مذید وارداتوں کا انکشافات متوقع ہیں۔

یاد رہے کہ مجموعی طور پر سال 2023 میں ڈاکو 114 افراد کی جانیں لے چکے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/477102/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/477102/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version