پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گِرگئی

چیئرمین پی ٹی آئی اپنے عہدے سے دستبردار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما قدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر خان ترین سے پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما قدرت نیازی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران قدرت نیازی نے آئی پی پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا جبکہ پارٹی میں شمولیت پر جہانگیر ترین نے انہیں مبارکباد دی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/554330/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/554330/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

