Advertisement

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی کینٹ، دو پشاور کینٹ، کراچی کینٹ براستہ ملتان مین لائن کے درمیان چلنے والی (13اپ 14ڈاؤن)عوام ایکسپریس کو20 دسمبر 2023 سے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

13اپ عوام ایکسپریس کراچی کینٹ سے صبح سات بجے روانہ ہو کر حیدرآباد، نواب شاہ، روہڑی، صادق آباد، رحیم یار خان، بہاول پور، خانیوال، ساہیوال، رائیونڈ، لاہور، گجرانوالہ، لالہ موسی، راولپنڈی، ٹیکسلا، حسن ابدال، اٹک سٹی سے ہوتی ہوئی اگلے روز شام 6 بجکر 5 منٹ پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔

اسی طرح  14ڈاؤن عوام ایکسپریس پشاور کینٹ سے صبح 8 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہو کر اسی روٹ سے ہوتی ہوئی اگلے روز رات 7 بجکر 45 منٹ پر کراچی کینٹ پہنچے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/642702/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/642702/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version