مرتضیٰ سولنگی کو ایک اور وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا،مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ مرتضیٰ سولنگی نگران وفاقی وزیر اطلاعات کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/770354/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/770354/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News