Advertisement

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع ڈینگی کیلئے انتہائی حساس قرار

ڈینگی

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع ڈینگی کیلئے انتہائی حساس قرار

خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع ڈینگی مچھر کے لئے انتہائی حساس قرار دے دیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 645 تک پہنچ گئی۔ پشاور 157، صوابی 69 اور مردان 45 کیسز، کوہاٹ 41، چارسدہ 37، بٹگرام 36، ایبٹ آباد 34، ہری پور 30، ملاکنڈ 28، مانسہرہ 25، لکی مروت 24، باجوڑ 22 اور ڈیرہ میں 19، بنوں 18، نوشہرہ 14، چترال لوئر 11، سوات 6، ہنگو میں5، دیراپر میں 5، دیرلوئر اور مومند میں 3، کرک خیبراور ساوتھ وزیرستان میں 2 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

رپورٹ میں ڈینگی سے متعلق گزشتہ سال اور امسال کی موجودہ صورتحال کا موازنہ بھی کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/781162/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/781162/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version