Advertisement

جہانگیر ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا سرپرائز دیدیا

جہانگیر ترین

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کردیا

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا سرپرائز دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مزید رہنماؤں سے رابطے کیے گئے ہیں۔

  مظفر گڑھ سے بھی پی ٹی آئی رہنماؤں سے آئی پی پی قیادت نے رابطے کیے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان 9 نومبر کو جلسے میں آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرینگے۔

سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد سے آئی پی پی کی قیادت نے رابطہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ روز چیئر مین تحریک انصاف کے قریبی ساتھی اور این اے 131 کے امید وار ندیم ہارون رشید خان نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کرلی تھیں۔

Advertisement

اس موقع پر ندیم ہارون رشید کا کہنا تھا کہ ابھی کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن نہیں کیا، پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی محافظ فوج ہمارا سرمایہ ہے، ان کے خلاف ہونے والی کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بن سکتا۔

واضح رہے کہ سانحہ 9 مئی کے بعد کئی رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/798706/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/798706/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version