Advertisement

بلوچستان حکومت نے فلسطینی طلبہ کے تعلیمی اخراجات کی ذمہ داری اٹھالی

بلوچستان حکومت نے فلسطینی طلبہ کے تعلیمی اخراجات کی ذمہ داری اٹھالی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل کالج میں زیرتعلیم 11 فسطینی طلبہ کے تعلیمی اخراجات اور کفالت کی ذمہ داری اٹھالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ میرعلی مردان خان ڈومکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین سے تعلق رکھنے والے 11 طالبعلم بی ایم سی میں زیرتعلیم ہیں حکومت بی ایم سی میں زیرتعلیم فلسطینی طالبعلموں کےمکمل تعلیمی اخراجات اٹھائےگی۔

انہوں نے کہا کہ بی ایم سی میں 8 طالبعلموں کا تعلق غزہ اور 3 کا فلسطین سے ہے بی ایم سی میں زیرتعلیم طالبعلموں میں ایک طالبہ بھی شامل ہے۔

 نگراں وزیراعلیٰ میرعلی مردان خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ تمام زیرِتعلیم فلسطینی طلبہ کے خاندان جنگ زدہ علاقوں میں ہیں طالبعلم اپنےخاندان سے رابطہ نہ ہونے کے باعث مالی مشکلات اور پریشانی کا شکار تھے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/837610/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/837610/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version