Advertisement

حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لئے بڑی خوشخبری

حج

حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی، کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب جمع کرا دیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق خاتون محرم کے بغیر حج کرسکتی ہے، خاتون کے بغیر محرم حج کی گنجائش بعض شرائط سے مشروط ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق فقہ حنفیہ اور فقہ حنبلی کے تحت محرم میسر نہ ہونے پر عورت پر حج فرض نہیں، فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق قابلِ اعتماد خواتین کی رفاقت پر عورت حج پر جا سکتی ہے۔

کونسل نے کہا کہ جس عورت کو سفر اور فساد یا خطرے کا اندیشہ نہ ہو وہ بغیر محرم حج کے لیے جا سکتی ہے، گروپ کے ہمراہ بغیر محرم کے جانے والی خاتون جائے تو وزارت مذہبی امور چھان بین کرے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/919230/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/919230/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version