نگراں وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

نگراں وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔
وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ربیع سیزن کیلئے یوریا کی ضروریات پوری کرنے پر غور گیا، ای سی سی کی 2 کھاد کارخانوں کو بلا تعطل گیس فراہمی کی منظوری دی گئی اور امپورٹ ایکسپورٹ پالیسی میں ترمیم کوڈز اپ ڈیٹ کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں کہا گیا کہ فاطمہ فرٹیلائزرز اور ایگری ٹیک پلانٹس کے لیے بلاتعطل گیس کی فراہمی جاری رہے گی اور ای سی سی نے وزارت تجارت کی سمری پر منظوری دی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/986970/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/11/986970/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News