Advertisement

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ پرنٹنگ میں تاخیرکی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ معمول کے مطابق پاسپورٹ کا اجراء کر رہا ہے۔

  بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ کیلئے درکار لیمینیشن پیپر کا بڑی مقدار میں انتظام ہوچکا، آج بھی ایک بڑی کھیپ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کو موصول ہو جائے گی، لیمینیشن پیپر کی دستیابی سے پاسپورٹ کے اجراء کا عمل مزید تیز بنایا جا سکے گا۔

وزارت داخلہ کے مطابق سوشل میڈیا پر پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیرکی جھوٹی خبروں سے مذموم عناصر بے چینی پھیلا کر مالی استحصال کرنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version