Advertisement

عازمین حج کے لئے اہم خبر آ گئی

عازمین حج کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ اسکیم کے تحت حج 2024 کیلئے وصول ہونے والی درخواستوں میں 12 دسمبر تک صرف دو روز باقی رہ گئے ہیں۔

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے میں صرف 2 دن باقی ہیں، جبکہ حج کے لئے شہریوں کی درخواستوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سرکاری حج اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج اتوار کو بھی جاری ہے، ملک بھر کے حج درخواستیں وصول کرنے والے پندرہ بینک آج بھی کھلے ہیں۔

گزشتہ روز تک سرکاری اسکیم میں 28 ہزار حج درخواستیں جمع ہوسکی ہیں جبکہ سرکاری اسکیم کے تحت 89 ہزار حج درخواستیں وصول کی جانی ہیں۔

Advertisement

اسپانسرشپ اسکیم کے تحت 25 ہزار درخواستوں میں صرف 1550 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ اسپانسرشپ اسکیم کے تحت ڈالرز میں اخراجات جمع کرائے جانے ہیں، تاہم حج درخواستیں پوری کرنے کے لئے تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version