تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

سردی کی شدت میں اضافہ؛ تعلیمی اداروں میں اچانک بڑی چھٹیوں کا اعلان
وفاق کے نجی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاق کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
وفاق کے زیر نگرانی تمام اسکول اور کالجز 25 دسمبر سے 29 دسمبر تک بند رہیں گے۔
وفاق کے تمام سرکاری نجی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 1 جنوری سے بحال ہوں گی
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کی جانب سے نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement