Advertisement

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی فہرست میں 175سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا ہے، فہرست میں پی ٹی آئی کے نام کے ساتھ پارٹی قیادت کا خانہ خالی رکھا گیا ہے۔

سابق وزیردفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرئنز کو سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔

Advertisement

کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے امیدواروں کی ابتدائی فہرست اور اسکروٹنی کل سے شروع ہوگی جو 30 دسمبر تک جاری رہے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version