Advertisement

سائفر کیس میں بڑی پیشرفت؛ 3 اہم گواہوں کے بیان قلمبند  

سائفر کیس میں بڑی پیشرفت؛ 3 اہم گواہوں کے بیان قلمبند  

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کے اہم گواہوں اعظم خان، سہیل محمود اور اسد مجید نے اپنے بیان قلم بند کروا دئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ، بہنیں اور شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ کمرہ عدالت میں موجود رہے، کورٹ روم میں میڈیا نمائندے بھی موجود تھے۔

اڈیالہ جیل میں گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرنے کا سلسلہ جاری رہا، اعظم خان، اسد مجید، سہیل محمود، آفتاب احمد خان، سیکرٹری وزارت داخلہ، حسیب گوہر (پرائم مینسٹر آفس)، محمد اشفاق (کیبینیٹ ڈویژن) اور ہدایت اللہ نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔ ⁠

یاد رہے گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جبکہ جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے پانچ صفحات پر مشتمل علیحدہ نوٹ بھی لکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version