Advertisement

پاکستان کی قومی ایئر لائن کے عملے کیلئے کینیڈا پسندیدہ ترین ملک بن گیا

پی آئی اے

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے عملے کیلئے کینیڈا پسندیدہ ترین ملک بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق تنخواہوں میں تاخیر اور قومی ایئر لائن کے برے حالات کی وجہ سے ملازمین کینیڈا جا کر روپوش ہونے لگے۔

پی آئی اے میں مسافروں کی دیکھ بھال کرنے والے اسٹیورڈ اور ایئر ہوسٹس کینیڈا جا کر غیر قانونی طور پر روپوش ہو گئے۔

فلائٹ اسٹیورڈ علی عباس اور ایئر ہوسٹس فرخندہ شاہین دو روز قبل پی آئی اے کی پرواز 790 سے ٹورنٹو ڈیوٹی پر گئے، آج صبح پرواز نے واپسی کے لئے ٹورنٹو سے اڑان بھرنی تھی تو دونوں ملازمین اچانک ہوٹل سے غائب ہو گئے۔

عملے کو تلاش کیا گیا لیکن ان کا پتا نہ چل سکا۔

Advertisement

کینیڈا گورنمنٹ کی جانب سے حکومت پاکستان کو آگاہ کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version