Advertisement

سردیوں کی آمد کے ساتھ وادی سوات کے مختلف علاقوں میں سیاحت عروج پر پہنچ گئی

سوات

سردیوں کی آمد کے ساتھ وادی سوات کے مختلف علاقوں میں سیاحت عروج پر پہنچ گئی

سردیوں کی آمد کے ساتھ وادی سوات کے مختلف علاقوں میں سیاحت عروج پر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے علاقے کے عوام اور سیاحوں کے لئے خصوصی فیسٹولز کا انعقاد کیا گیا۔

کالام میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے منعقدہ کلچرل فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا۔

کلچرل فیسٹول میں جیپ ریلی، کرکٹ، والی بال، کبڈی اور ٹگ آف وار کے مقابلے منعقد ہوئے۔

اس موقع پر کلچرل اسٹالز بھی لگائے گئے جبکہ علاقائی فنکاروں نے اپنے فن کا بھی مظاہرہ کیا۔

Advertisement

فیسٹول کو دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی اور مختلف ایوینٹس میں کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ فزائی کی۔

فیسٹول کے انعقاد پر مقامی عوام نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے فیسٹولز کا انعقاد علاقے میں امن کی بہترین مثال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’تعلقات میں تاریخی موڑ؛ پاک سعودی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کا پیغام‘‘
  کیا 17 ارب ضائع ہو گئے؟ سکھر بیراج کے نئے گیٹوں میں خامیاں سامنے آگئیں
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان
پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پاکستان علماء کونسل نے اہم اعلان کردیا
احسن اقبال نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا
دہشتگرد افغان سرزمین کو سرحدپار دراندازی کیلئے استعمال کررہے ہیں، پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version