Advertisement

ن لیگ کی حکومت آئی تو امن اور خوشحالی آئے گی، احسن اقبال

احسن اقبال

ن لیگ کی حکومت آئی تو امن اور خوشحالی آئے گی، احسن اقبال

رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت آئی تو امن اور خوشحالی آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدا نخواستہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی، پی ٹی آئی اقتدار میں آکر عدلیہ، فوج اور اپوزیشن سے لڑے گی۔

احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 4 سالوں میں اپنا اور قوم کا سر پھوڑ کر اڈیالہ جیل بیٹھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا المیہ ہے کہ کامیاب حکومتوں کی ٹانگیں کھینچی گئیں، 2018 میں مہنگائی کی  یہ صورتحال نہیں تھی، آج ہر شہری بجلی کے بلوں اور مہنگائی سے پریشان ہے۔

رہنما ن لیگ احسن اقبال نے مزید کہا کہ قوم ووٹ کے صحیح استعمال سے ملک بچا سکتی ہے، ن لیگ کی حکومت آئی تو امن اور خوشحالی آئے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version