Advertisement

نگران حکومت کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اور بڑا ریلیف

پیٹرول

نگران حکومت کی جانب مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اور بڑا ریلیف

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف دے کر عوام کے کاندھوں سے مہنگائی کے بوجھ کو کم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی، پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل بھی 13 روپے 50 پیسے سستا ہو گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نگران حکومت نے پچھلے تین ماہ میں پیٹرول میں 62 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 55.17 روپے کمی کی ہے۔

آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث اشیائے خوردونوش میں واضح کمی کے بھی امکانات بڑھ گئے۔

Advertisement

ستمبر میں پیٹرول 331.38 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 329.18 پیسے تھی جبکہ 16 دسمبر کو پیٹرول 267.34 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 276.21 پیسوں کی واضح کمی دیکھی گئی۔

عوام نے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کر دیا

عوام نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کو خوش آئند قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ کافی وقت بعد کسی چیز کی قیمت کم ہوئی ہے اور اس چیز کا اثر مزید چیزوں پر بھی پڑے گا۔

ایک اور شخص کا کہنا ہے کہ میں اس کا کریڈٹ نگران حکومت کو دینا چاہتا ہوں، انہوں نے کافی کوششوں کے بعد ہمارے لیے اتنا اچھا اقدام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
دیگر عرب ممالک بھی پاک سعودیہ معاہدے کا حصہ بننا چاہتے ہیں ، اسحاق ڈار
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version