Advertisement

سوار محمد حسین شہید کا 52واں یوم شہادت؛ افواج پاکستان کا خراج عقیدت

سوار محمد حسین شہید کا 52واں یوم شہادت؛ افواج پاکستان کا خراج عقیدت

پاک فوج کی جانب سے سوار محمد حسین شہید کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کا سوار محمد حسین شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 1971کی پاک-بھارت جنگ کے دوران ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر پر سوار محمد حسین شہید نے بلا خوف و خطر اور بے مثال جرات کے ساتھ دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا، ظفر وال کے محاذ پر سوار محمد حسین شہید نے تن تنہا16بھارتی ٹینکوں کو بھی تباہ کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بِلاشُبہ سوار محمد حسین شہید کا یومِ شہادت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے قربانیوں کا مظہر ہے، پاکستان کے درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں، پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version