چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا

چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا
چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں ک گوجرانوالہ سے مبینہ طور پر حراست میں لے لیا گیا۔
ان کے بھائی آدم سعید کا کہنا ہے کہ عامر سعید راں پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی کوشش کر رہے تھے کہ اچانک پولیس نے حراست میں لے لیا، ان کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

