Advertisement

آئی جی سندھ کا لاڑکانہ اور سکھر پولیس رینج کا دورہ

آئی جی سندھ کا لاڑکانہ اور سکھر پولیس رینج کا دورہ

آئی جی سندھ نے لاڑکانہ اور سکھر پولیس رینج کا دورہ کیا ہے۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے لاڑکانہ میں اجلاس کی صدارت کی اور شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔

اجلاس میں کچے امن و امان کی صورتحال،شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کو پولیس چاک چوبند دستے نے سلامی دی۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات ہر لحاظ سے جامع اور فول پروف بنایا جائے، کراچی:گڑھی خدا بخش میں  فرائض پر مامور پولیس جوانوں کے طعام،رہائش سمیت فلاح کے اقدامات کے لیئے خاطر خواہ انتظامات کیئے جائیں۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آٸی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے گڑھی خدا بخش بھٹو میں جلسہ گاہ، سی سی ٹی وی مانٹرنگ سسٹم اور پارکنگ ایریاز کے حفاظتی انتظامات،، سینئر پولیس افسران سے کچے کے علاقوں میں امن وامان کی صورتحال سمیت ڈاکوؤں کے خلاف جاری انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن میں پولیس کارکردگی کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔

Advertisement

رفعت مختار راجہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version