Advertisement

اے این پی کا عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے مزید امیدواران کا اعلان

اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے مزید امیدواران کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعد امیدواران کی منظوری دے دی۔

ثاقب اللہ خان چمکنی این اے 29، ارباب زین عمر این اے 30، این اے 38 کرک سے حامد طوفان، این اے 40 جنوبی وزیرستان سے اشرف داوڑ امیدوار ہوں گے۔

صوبائی حلقوں میں پی کے 5 سوات کیلئے میاں حذیفہ، پی کے 17 لوئر دیر کیلئے ملک سجاد، پی کے 41 تورغر کیلئے زرین گل باچا، پی کے 55 مردان میں سید محمد سہیل باچا، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی پی کے 58 مردان سے، پی کے 59 مردان سے ہارون خان، پی کے 77 پشاور سے صلاح الدین مومند، پی کے 100 بنوں سے اصغر نواز خان ایڈوکیٹ جبکہ پی کے 104 جنوبی وزیرستان سے اشرف داوڑ امیدوار ہوں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version