Advertisement

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ؛ کتنی اپیلیں سماعت کیلئے منظور ہوئیں؟

کاغذات نامزدگی

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ؛ کتنی اپیلیں سماعت کیلئے منظور ہوئیں؟

پشاور: عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں جمع کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیدواروں کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائی گئیں اپیلوں میں سے اب تک 50 اپیلیں سماعت کے لیے منظور کی جا چکی ہیں۔

عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں اپیلیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے جس کے بعد 10 جنوری تک ان اپیلوں پر سماعت ہوگی۔

امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے جبکہ امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو دیے جائیں گے اور عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 28 ہزار 626 کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے گئے تھے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version