Advertisement

اسلام آباد سے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری

انتخابی نشانات

اسلام آباد سے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کر دیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے مجموعی طور پر 119 امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 میں مجموعی طور پر 44 امیدوار میدان میں اتریں گے جبکہ این اے 46 سے 29 امیدوار آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لیں گے اور 16 جماعتوں کے امیدوار بھی این اے 46 میں قسمت آزمائیں گے۔

اس کے علاوہ این اے 47 سے مجموعی طورپر 37 امیدوار میدان میں اتریں گے یہاں سے 25 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ 12 مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار بھی میدان میں اتریں گے

این اے 47 میں آزاد امیدوار چوہدری الیاس مہربان کو بیٹری، مصطفیٰ نواز کھوکھر کو گھڑی اور خواجہ سرا امیدوار کو سبز مرچ انتخابی نشان دیا گیا ہے۔

Advertisement

 این اے 48 سے 27 امیدوار آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لیں گے  یہاں سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز انار کے نشان پر میدان میں اتریں گے جبکہ علی بخاری پیراشوٹ کے نشان پر الیکشن لڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version