Advertisement

ملک بحران کا شکار ہے، ہم اسے بحرانوں سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

ملک بحران کا شکار ہے، ہم اسے بحرانوں سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک بحران کا شکار ہے، ہم اسے بحرانوں سے نکالیں گے۔

 سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحران کی ذمے داری ان پر ہے جنہوں نے ملک کو معاشی طور پر تباہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ ختم ہوئی، پاکستان ترقی یافتہ ملک بن رہا تھا دوبارہ ایک سازش ہوئی۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی کارکنوں کو حالات کا اندازہ ہو جاتا ہے، 2018 کے الیکشن سے پہلے ہی معاملات کا انداز ہ ہوگیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ایک ایک حلقے میں25،25 امیدوار سامنے آئے تھے، 20 میں سے کسی ایک کا انتخاب ہی ہوسکتا ہے۔

Advertisement

رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ ایک ہی حلقے کیلئے بعض جگہوں پر 20 سے 25 امیدوار تھے، ایسا ہو نہیں سکتا ٹکٹوں کی تقسیم پر شکایات نہ ہوں، بھرپور کوشش ہوگی کسی کو ناراض نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version