عام انتخابات میں سیکیورٹی تحفظات ختم، وزارت دفاع نے یقین دہانی کرا دی

عام انتخابات میں سیکیورٹی تحفظات ختم، وزارت دفاع نے یقین دہانی کرا دی
وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں سیکیورٹی تحفظات ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع میں الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات ہوئی جس میں وزارت دفاع نے ادارے کو سیکیورٹی ضروریات کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی۔
ملاقات میں الیکشن کمیشن حکام نے درکار سیکیورٹی سے متعلق آگاہ کیا۔
وزارت دفاع جلد سیکیورٹی پر اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو دے گی۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں 2 لاکھ 77 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement