Advertisement

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان خفیہ معاہدہ طے پایا ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

انتخابی نتائج؛ خورشید شاہ نے ن لیگ کو بڑا سرپرائز دے دیا

سکھر: پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان خفیہ معاہدہ طے پایا ہے۔

سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے پنوعاقل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان خفیہ معاہدہ طے پایا ہے، یہ معاہدہ اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کے حوالے سے ہے، یہ بات ہمیں ایم کیو ایم کے ممبران سے پتہ چلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھوٹے صوبوں کے عوام کو وقت بتائے گا کہ ان دو پارٹیوں کے درمیان کیا معاہدہ ہوا ہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام میں جارہی ہے، ہم نے کہا ہے کہ عوام ہمارا احتساب کریں، پی پی نے عوام کی فلاح بہبود کے لیے کام کیا ہے، ہم نے عوام کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ الیکشن مہم میں پی پی کے علاوہ کوئی پارٹی نظر نہیں آرہی ہے، ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں کیوں الیکشن کے میدان میں نہیں ہیں یہ اُن سے پوچھیں، ہم آنے والی حکومت اپنی دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version