Advertisement

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت

سال نو کے پہلے روز پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم دستاویزات کا تبادلہ

سال نو کے پہلے روز پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے 1988 اور 1991 میں کیے گئے معاہدوں کی روشنی میں دستاویزات کا تبادلہ کیا، پاکستان کی جانب سے 231 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو دی گئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن دلی کو 418 پاکستانی قیدیوں کی فہرست دی جن میں 47 عام شہری اور 184 ماہی گیر شامل ہیں جبکہ بھارت میں قید پاکستانیوں میں 337 عام شہری اور 81 ماہی گیر شامل ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سزا مکمل کرنے والے پاکستانیوں کو فوری رہا کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version