Advertisement

پاکستان میں جیش العدل جیسی تنظیم کا کوئی وجود نہیں، جان اچکزئی

جان اچکزئی

پاکستان میں جیش العدل جیسی تنظیم کا کوئی وجود نہیں، جان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں جیش العدل جیسی تنظیم کا کوئی وجود نہیں۔

نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رنگ لاپتہ افراد کے مسئلے پر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی تھیں، پاکستان کو ان دنوں کئی محاذوں پر کامیابیاں ملی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مذموم مقاصد کیلئے اسلام آباد کو مسکن بنایا گیا، اگر کوئی دہشت گردی کا واقعہ ہوا تو ذمےدار کون ہوگا، یہ دہشت گردی کے واقعے کا الزام بھی ریاست پر ڈال دیں گے۔

انکا کہنا ہے کہ کوئی دشمن ایجنسی مظاہرین کو نشانہ بناکر فائدہ اٹھا سکتی ہیں، مظاہرین کو غیر قانونی فنڈنگ ہورہی ہے، کسی بھی دہشت گردی کے واقعے کو روکنا ناممکن ہو جاتا ہے، یہاں بھی ہر وقت کوئی واقعہ ہو سکتا ہے۔

جان اچکزئی نے مزید کہا کہ ماہ رنگ بلوچ نے ایران میں ہلاک دہشت گردوں کو رشتے دار تسلیم کیا۔ غیر قانونی افراد کو کوئی ڈھیل نہ دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version