Advertisement

ٹی ایل پی نے نیا پارٹی پرچم اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کردیا

ٹی ایل پی نے نیا پارٹی پرچم اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کردیا

ٹی ایل پی نے نیا پارٹی پرچم اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کردیا

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے انتخابات سے قبل نیا پارٹی پرچم اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کردیا۔

تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی نے پرچم کشائی کی جب کہ پرچم کشائی کی تقریب میں نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ بھی موجود تھے۔

علاوہ ازیں تقریب میں پیر قاضی محمود اعوان، علامہ غلام غوث بغدادی، علامہ غلام عباس فیضی، پیر سید عنایت الحق شاہ، پیر سید سرور حسین سیفی سمیت دیگر مرکزی قائدین نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران پارٹی کا منشور مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ غلام غوث بغدادی نے پڑھ کر سنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version