Advertisement

بلاول بھٹو نے الیکشن مہم کے دوران ملک بھر میں کتنے جلسے کیے؟

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن مہم کے دوران ملک بھر میں درجنوں جلسے کیے اور کئی ریلیوں سے بھی خطاب کیا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کیے جبکہ انہوں نے صوابی اور تاندلیاں والا فیصل آباد میں بھی جلسہ کیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لیہ، بہاول پور، نصیرآباد، بلوچستان، خیرپور اور لاڑکانہ میں بھی انتخابی مہم کے لئے جلسے کیے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے قمبر شہداد کوٹ، بدین، سانگھڑ، نوشہرو فیروز، میہڑ، دادو رحیم یار خان، کوٹ ادو، لاہور، چنیوٹ، سرگودھا، لالہ موسیٰ، ملتان اور پشاور میں بھی جلسہ کیے۔

بلاول بھٹو نے راولپنڈی، ڈیرہ اسماعیل خان، مالاکنڈ، خضدار، کندھ کوٹ ایٹ کشمور، شکار پور اور جیکب آباد میں بھی جلسوں سے خطاب کیا۔

Advertisement

مزید برآں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرپورخاص، حیدرآباد اور کراچی میں بھی انتخابی مہم چلائی۔

یہ بھی پڑھیں: ’’الیکشن 2024 میں پیپلز پارٹی کے مقابلے کا کوئی نہیں‘‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version