Advertisement

دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروادیا

  • فہد
  • شيئر

دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد: عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کروا دیا، تاہم کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے کمشنر کو بیان دینے کے لئے گزشتہ روز نوٹس بھیجا تھا۔

اس سے قبل الیکشن کمیشن نے راولپنڈی ڈویژن کے 6 ڈی آر اوز اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے آراوز کے بیانات ریکارڈ کیے تھے جبکہ پیمرا نے سابق کشمنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کا ٹرانسکرپٹ بھی الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔

ڈی آر اوز اور آر اوز کی جانب سے بیانات میں دباؤ اور دھاندلی کے الزامات کو مسترد کیا گیا اور کہا گیا کہ حلقوں میں انتخابات کے لیے پرامن، صاف اور شفاف پولنگ ہوئی۔

واضح رہے کہ 17 فروری کو سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہو گئے تھے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version