Advertisement

خیبر پختونخوا سے بھی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

خیبر پختونخوا سے بھی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

خیبر پختونخوا سے بھی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری

پشاور سمیت خیبر پختونخوا سے بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق پشاور کی پانچ صوبائی اسمبلی اور تیرہ قومی اسمبلی کی نشتوں پر انتخابات کروائے گئے جس کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کافی حیرت انگیز ہیں۔

 ان میں سے جن حلقوں کے نتائج سامنے آئے ہیں ان کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں میں سے چار پر آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ایک نشست پر جو کہ این اے 28 ہے اس پر جمعیت علماء اسلام کے نور عالم ایک لاکھ اڑتیس ہزار سے زائد ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار ساجد نواز پیچھے ہیں۔

اسی طرح خیبر پختونخوا میں اگر صوبائی اسمبلی کی تیرہ نشستوں کی بات کی جائے تو یہاں پر کافی حیران نتائج سامنے آرہیں ہیں۔ اس کے بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق دو سابق وزراء ہار رہے ہیں ہیں جو کہ آزاد حیثیت سے انتخاب لڑ رہے تھے۔ ان میں ایک پی کے 82 سے انتخاب لڑ رہے تھے جن کا نام کامران بنگش ہے جو کہ سابق صوبائی وزیر ہے اس کے مدمقابل ایک آزاد امید جیت رہے ہیں۔ اسی طرح تیمور جھگڑا بھی کافی پیچھے اور ان کے مدمقابل ن لیگ ان سے کافی آگے ہیں۔ جبکہ پی کے 80 پر پی پی پی کے ارباب زرگ جیت رہے ہیں اور آزاد امیدوار دوسرے نمبر ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version