Advertisement

نگران وزیراعظم کا ملک کو مستحکم اور خوشحال بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور

نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کو مستحکم، خوشحال اور اقوام عالم میں ممتاز بنانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے اختتامی کلمات میں کہا کہ پاکستان اور اس کے عوام میں آگے بڑھنے کی زبردست صلاحیت ہے۔

ملک کے بھرپور ثقافتی ورثے اور تہذیب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم نے کہا کہ اس کی ایک منفرد شناخت ہے۔

انوار الحق کاکڑ نے وطن سے گہری محبت اور پیار کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوش قسمت ہوں جسے ملک کی خدمت کا موقع ملا، مجھے اپنے ملک سے محبت ہے۔

اس موقع پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیر اعظم کے دفتر کے عملے کی طرف سے ملنے والے تعاون اور حوصلہ افزائی کی خصوصی تعریف کی اور ملٹری سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری اور کابینہ سیکرٹری کے تعاون کو بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version