ایک اور عام تعطیل کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے اچانک دو چھٹیوں کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
سندھ حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 4 اپریل 2024 کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تمام سرکاری دفاتر، خود مختار ادارے، کارپوریشنز اور صوبائی حکومت کے تحت مقامی کونسلز جمعرات کو چھٹی منائیں گے۔
اسی طرح یکم اپریل کو مسیحی برادری کے لیے ایسٹر کے موقع پر بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

