Advertisement

وزیر خارجہ کی چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ کی چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے نائب وزیر اعظم چنگ گو چھنگ سے ملاقات ہوئی ہے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی نائب وزیراعظم کی ملاقات برسلز میں فرسٹ نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ہوئی جہاں پاکستان اور چین کے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی اہمیت پر اتفاق ہوا۔

وفاقی وزیر اسحاق ڈار اور چینی نائب وزیراعظم نے پاک چین دو طرفہ تعلقات بشمول اسٹریٹیجک تعاون کو سراہا جبکہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے پاکستان کی ون چائنہ پالیسی کا پر بھی زور دیا گیا۔

دوران ملاقات وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سی پیک کے پورے دوسرے مرحلے کے لیے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں چین کے ساتھ تعلقات پر مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔

دوسری جانب چینی نائب وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو موجودہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایانت فراہم کرے گا، چین پاکستان کو معاشی استحکام لانے میں مدد دے گا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ چین سی پیک کو اپگریڈ کرنے کے لیے تیار ہے، چین پاکستان کے ساتھ صنعت، کانکنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے متنوع شعبوں میں تعاون کو فروخت دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version