Advertisement

’’ڈاکو سوشل میڈیا پر سرعام دھمکیاں لگارہے ہیں، وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں‘‘

’’ڈاکو سوشل میڈیا پر سرعام دھمکیاں لگارہے ہیں، وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں‘‘

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈاکو سوشل میڈیا پر سرعام دھمکیاں لگارہے ہیں، وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں۔

رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے مغوی احسن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، تاہم  نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، سیاسی سماجی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچے میں ڈاکو راج قائم ہے، مغویوں کو پورے پاکستان سے جھانسہ دیکر اغوا کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں ڈاکوؤں کیخلاف ناکام ہو چکی ہیں،  مغوی احسن کی بہنیں قرآن پاک لیکر ڈاکوؤں کے پاس گئیں، ڈاکوؤں نے احسن اور شہزاد کو قتل کر کے لاشیں دریا میں پھینک دیں۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ ڈاکو سوشل میڈیا پر سر عام دھمکیاں لگا رہے ہیں، ریاست کو انکے نام پتے سب معلوم ہیں اب کارروائی کا وقت ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور آئی جی پنجاب اپنی ذمہ داری ادا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version